اردن نے جماعت الاخوان المسلمون پر پابندی لگادی
اردن نے جماعت الاخوان المسلمون پر پابندی عائد کر دی. امان سے عرب میڈیا کے مطابق اردن کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ الاخوان المسلمون پر عائد پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔