37 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا ہزاروں روپے مہنگا فی تولہ قیمت ساڑھے 3لاکھ روپے کے قریب...

سونا ہزاروں روپے مہنگا فی تولہ قیمت ساڑھے 3لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی



 (24نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 48 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7373 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 98 ہزار 353 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بجٹ 26-2025 : سالانہ 6 لاکھ آمدن پرٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 86 ڈالر اضافے سے 3310 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات