23 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومتعلیم اور صحترشوت دیکر چھٹیاں لینے والی 15 سے زائدنرسز معطل

رشوت دیکر چھٹیاں لینے والی 15 سے زائدنرسز معطل



(24نیوز)رشوت دیکر چھٹیاں لینے والی نرسز کیخلاف محکمہ صحت پنجاب میدان میں آگیا، 15 سے زائد نرسز معطل کردی گئیں۔

محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں نرسز کی غیر حاضری پر ایکشن لے لیا، رشوت دے کر چھٹیاں لینے والی 15 سے زائد نرسز معطل کردی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق مختلف نرسز ہسپتالوں سے غیرحاضر پائی گئیں، چند سرکاری نرسز نجی نرسنگ کالجز میں پڑھارہی تھیں جبکہ بیشتر نرسز رشوت دیکر چھٹیوں پر بھی تھیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معطل ہونیوالی 8 نرسز کا تعلق لاہور کے ہسپتالوں سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:علاج کے باوجود افاقہ نہ ہونے پر شہری نےیویڈیوز دیکھ کر اپنا آپریشن خود کرلیا،پھر کیا ہوا؟جانیے
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات