میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات پر سیمینار
لاہور میں میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کے زیراہتمام عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات پرسیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کی۔