23 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومانٹرٹینمنٹ  اڑنے والی  الیکٹرک کار متعارف قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے 

  اڑنے والی  الیکٹرک کار متعارف قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے 



 (24 نیوز )امریکی کمپنی، الیف ایروناٹکس نے ’’ماڈل اے‘‘نامی الیکٹرک کار ایجاد کر لی جو کھڑے کھڑے پرواز کے قابل ہے کار  ایک چارج میں 110 میل تک اڑ سکتی جبکہ سڑک پر 200 میل تک جا پاتی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کا ایک اور بڑا اقدام، چین اور امریکہ کےحالات مزید کشیدہ

اس گاڑی کی قیمت 3 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے، مگر کمپنی کو کار کے 3200 آرڈر موصول ہو چکے ہیں۔

کار جلد برائے فروخت پیش ہو گی۔امریکہ میں 40 گھنٹے تک ہلکے ہوائی جہاز چلانے کا تجربہ  رکھنے والے لوگ ہی یہ کار اڑا سکیں گے۔ٹریفک ہجوم سے بچاؤ کی خاطر اسے بنایا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات