(24 نیوز)راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود میں عصمت فروشی کے معاملے پر گھروں میں کام کاج کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو عصمت فروشی پر مجبور کرنے والے میاں بیوی اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔
گھروں میں کام کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو عصمت فروشی پر مجبور کرنیوالے میاں بیوی اور بیٹا گرفتار