30 C
Lahore
Tuesday, April 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکرکٹر رومان رئیس کی بہن کا انتقال

کرکٹر رومان رئیس کی بہن کا انتقال


کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹر نیشنل کرکٹر رومان رئیس کی بہن مدیحہ کو پیر کی شام مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ان کا انتقال رضائے الہی سے انتقال ہوا تھا۔رومان رئیس نے سوشل میڈیا پر پرستاروں سے مغفرت کی دعا کی درخواست کی ہے۔پی سی بی ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کرکٹرزنے رومان رئیس سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات