32 C
Lahore
Tuesday, April 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپہلگام میں فائرنگ سے 5 سیاحوں کی ہلاکت کا خدشہ، 8 زخمی

پہلگام میں فائرنگ سے 5 سیاحوں کی ہلاکت کا خدشہ، 8 زخمی


تصویر سوشل میڈیا۔

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں فائرنگ سے 5 سیاحوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، واقعے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ 

سری نگر سے خبر ایجنسی کے مطابق زخمی افراد کو مقامی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ 

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا نے ایک سیاح کی ہلاکت اور 7 کے زخمی ہونے کا بتایا ہے۔ 

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللّٰہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کئی سال بعد شہریوں پر بڑا حملہ ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات