32 C
Lahore
Tuesday, April 22, 2025
ہومقومی خبریںپنجاب یونیورسٹی میں آئس سپلائی کرنبوالا پولیس اہلکار گرفتار

پنجاب یونیورسٹی میں آئس سپلائی کرنبوالا پولیس اہلکار گرفتار


— فائل فوٹو

پنجاب یونیورسٹی میں آئس (منشیات) سپلائی کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے ملزم اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق یہ اہلکار غیر حاضری کی وجہ سے کچھ عرصہ قبل معطل ہو چکا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات