39 C
Lahore
Tuesday, April 22, 2025
ہومجرم و سزاپسند کی شادی کی خواہشمند بہن کو بھائی نے مار ڈالا

پسند کی شادی کی خواہشمند بہن کو بھائی نے مار ڈالا



(24 نیوز)جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق قتل ہونے والی خاتون پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی۔

پولیس نے لاش سرد خانے منتقل کر کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات