جامشورو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی
ڈپٹی کمشنر جامشورو کا کہنا ہے کہ ٹرک تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گر گیا، ٹرک میں سوار افراد بلوچستان میں گندم کی کٹائی کے بعد واپس آرہے تھے۔۔