31 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومجرم و سزالڑکی کے اغواء کا کیس گرفتار پولیس اہلکار نے خودکشی کر لی

لڑکی کے اغواء کا کیس گرفتار پولیس اہلکار نے خودکشی کر لی



(24نیوز)سرگودھا میں پولیس ٹریننگ اسکول کے زیرِ تربیت اہلکار نے حوالات میں خودکشی کر لی۔

ترجمان ضلعی پولیس کے مطابق لڑکی کے اغواء کے کیس میں پولیس اہلکار جسمانی ریمانڈ پر تھا، ملزم کو 3 اپریل کو لڑکی کے اغواء کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا،اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

پولیس کے مطابق قصبہ بونگا خرد کی لڑکی نے عدالت میں ملزم کے خلاف بیان دیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد جس کی بھی غفلت پائی گئی تو اس کے خلاف بھی کارروائی ہو گی۔

 
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات