(24نیوز)پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گھریلو جھگڑے پر پیش آیا ہے۔