36 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومخاص رپورٹسٹیج اداکارہ سے3 افراد کی زیادتی متاثرہ ہسپتال منتقل

سٹیج اداکارہ سے3 افراد کی زیادتی متاثرہ ہسپتال منتقل



(24 نیوز)صادق آباد  میں 3 افراد نےسٹیج اداکارہ کو  مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ریسکیو حکام کے مطابق سٹیج اداکارہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور متاثرہ خاتون کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں اور علاج جاری ہے۔

واقعہ صادق آباد میں پیش آیا جہاں  سٹیج اداکارہ سے 3 افراد نے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے۔

 خاتون نے الزام عائد کیا کہ ملزمان پارٹی کیلئے ڈیرے پر لے کر گئے اور نشہ آور جوس پلاکر زیادتی کی۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ سٹیج اداکارہ کو پارٹی کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے اور حالت خراب ہونے پر ریسکیو ٹیم نے خاتون ہسپتال منتقل کیا ہے۔

مزید پڑھیں:ناک کی لونگ نے قتل کا معمہ حل کر دیا؛ بھارتی بزنس مین بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات