25 C
Lahore
Thursday, May 8, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدورۂ آسٹریلیا، پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا میچ بارش کی نذر

دورۂ آسٹریلیا، پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا میچ بارش کی نذر


کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی پاکستانی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا دوسرا میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کوپانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات