32 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومخاص رپورٹاسلام آباد یونائیٹڈڈ  کو بڑا دھچکااہم کرکٹر  لیگ سے دستبردار

اسلام آباد یونائیٹڈڈ  کو بڑا دھچکااہم کرکٹر  لیگ سے دستبردار



 ( 24 نیوز )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل دفاعی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔

 پی ایس ایل میں 3 بار کی چیمپئین ٹیم اسلام  آباد یونائیٹڈ نے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں فرنچائز نے آسٹریلوی کرکٹر الیکس کیری کو جنوبی افریقی بیٹر راسی وین ڈرڈیوسن کی جگہ جزوی طور پر شامل کیا تھا۔

تاہم لیگ کے آغاز سے محض چند گھنٹے قبل آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ میں انکی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے باعث وہ بھی ٹورنامنٹ میں شرکت سے دستبردار ہوگئے۔

 یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب  کے حوالے سے نئی اپ ڈیٹ سامنے آگئی

فرنچائز کے انکے متبادل کیلئے کسی غیر ملکی پلئیر کے نام کا اعلان تاحال نہیں کیا۔

 دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو آج افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کے چیلنج درپیش ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات