23 C
Lahore
Monday, April 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںہاکی، خوش بخت شجاعت سندھ خواتین ونگ کی صدر نامزد

ہاکی، خوش بخت شجاعت سندھ خواتین ونگ کی صدر نامزد


کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر احسان احمد جتوئی نے سندھ میں خواتین ونگ کے لئے سابق رکن قومی اسمبلی خوش بخت شجاعت کو صدر، ارم بخاری کو سکریٹری جبکہ رضوانہ چاچڑ کوجوائنٹ سکریٹری نامزد کردیا ہے، جس کی منظوری پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی نے دے دی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات