26 C
Lahore
Tuesday, April 22, 2025
ہومغزہ لہو لہوپی ایس ایل 10: کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس...

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ


ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیصلہ کیا ہے۔

ایونٹ کے 11 ویں میچ میں دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدِ مقابل ہیں۔ کراچی کنگز کا ہوم گراؤنڈ پر یہ آخری میچ ہے۔

اسکواڈ:

کراچی کنگز: ڈیوڈ وارنر (کپتان)، ٹِم سائیفرٹ (وکٹ کیپر)، جیمز ونس، سعد بیگ، خوشدل شاہ، محمد نبی، عامر جمال، عرفان خان نیازی، عباس آفریدی، حسن علی، میر حمزہ

پشاور زلمی: بابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، محمد حارث (وکٹ کیپر)، ٹام کوہلر-کیڈمور، مچل اوون، حسین طلعت، عبدالصمد، لیوک ووڈ، الزاری جوزف، عارف یعقوب، علی رضا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات