26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومتعلیم اور صحتپشاور سمیت کے پی میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم شروع

پشاور سمیت کے پی میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم شروع


—فائل فوٹو

پشاور سمیت خیبر پختون خوا میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی ہے۔

محکمۂ صحت حکام کے مطابق پولیو مہم کے دوران صوبے میں 65 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

پشاور میں 8 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

پولیو مہم کے لیے 32 ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

پولیو ورکرز کی سیکیورٹی کے لیے 50 ہزار پولیس اہلکار بھی تعنیات کیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ رواں سال صوبے میں پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات