26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومجرم و سزاپاکپتن میں لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی2 ملزم گرفتار

پاکپتن میں لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی2 ملزم گرفتار



(24نیوز)پاکپتن کے نواحی علاقے میں لڑکی کو مبینہ زیادتی نشانہ بنا دیا گیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ  لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،ایف آئی آر کے متن  کے مطابق موٹر سائیکل سوار 2 ملزموں نے لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
 

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات