29 C
Lahore
Monday, April 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںلائیو اسٹریمنگ میں ریکارڈ اضافہ

لائیو اسٹریمنگ میں ریکارڈ اضافہ


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں صرف ایک ہفتے میں لائیو اسٹریمنگ میں ریکارڈ 826.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو گزشتہ ایڈیشن کے مقابلے میں نیا ریکارڈ ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ پہلے ہفتے میں دنیا بھر میں پی ایس ایل کو ریکارڈ پذیرائی ملی ہے۔یہ لیگ ایسے وقت میں ہورہی ہے جب پڑوسی ملک میں دنیا کی سب سے بڑی لیگ ہورہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات