29 C
Lahore
Monday, April 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںصرف ڈومیسٹک کرکٹ کا پرفارمر ہونے کا تاثر غلط ثابت کیا، فرحان

صرف ڈومیسٹک کرکٹ کا پرفارمر ہونے کا تاثر غلط ثابت کیا، فرحان


کراچی (اسٹاف رپورٹر) صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ میرے بارے میں تاثر تھا کہ میں صرف ڈومیسٹک کا پرفارمر ہوں، پی ایس ایل میں رنز کرکے ان کو غلط ثابت کیا، پاکستان سپر لیگ بڑی لیگ ہے، یہاں اسکور کریں تو انٹرنیشنل کرکٹ میں آسانی ہوجاتی ہے۔نیشنل ٹی20 میں ٹاپ کرنے کا ارادہ تھا تاکہ پی ایس ایل کیلئے توجہ حاصل کروں، خوشی ہے کہ نیشنل ٹی 20کی فارم پی ایس ایل میں بھی جاری ہے، کھلاڑی کی حیثیت سےآپ کو کبھی ریلیکس نہیں ہونا چاہئے، کبھی فارم لگ جاتی تو لمبی چلتی اور فارم جاتی تو بہت وقت بھی لگ جاتا۔ ایک دو اننگز کھیل کر مطمئن نہیں ہوسکتا، کوشش ہوگی کہ پی ایس ایل میں ایک دو سنچریاں اور کروں تاکہ ریکارڈ بھی بنے اور ٹیم کو بھی فائدہ ہو، کھلاڑی کے ہاتھ میں صرف محنت کرنا ہے، پہلے جب پی ایس ایل میں پک نہیں ہو اتھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات