کراچی(نیوزڈیسک)برطانوی وزارت دفاع کے مطابق برطانوی لڑاکا طیاروں نے بحیرہ بالٹک پر روسی طیاروں کا راستہ روکا۔ لندن سے برطانوی وزارت دفاع کا مزید کہنا ہے کہ روسی جاسوس طیارہ منگل کو بحیرہ بالٹک پر پرواز کر رہا تھا۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کو بھی نامعلوم طیارے کو بحیرہ بالٹک کی حدود میں آنے سے روکا گیا تھا۔