بھارت: شوہر نے بیٹیوں کے سامنے بیوی کا سر تن سے جدا کر کے اسے لیکر تھانے پہنچ گیا
شمال مشرقی بھارتی ریاست آسام کے ضلع چیرانگ میں ایک 60 سالہ شخص کو ہفتے کی شام اپنی 50 سالہ بیوی بائیجاینتی ہاجونگ کا سر تن سے جدا کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
۔