38 C
Lahore
Sunday, April 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے اشتہار جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے اشتہار جاری


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے لئے اشتہار دے دیا۔ عاقب جاوید کی جگہ غیر ملکی کوچ کی تقرری کا امکان ہے جبکہ ندیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد ڈائر یکٹر ہائی پرفارمنس کا عہدہ مشہر کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق عاقب جاوید اب ہیڈ کوچ کی بجائےڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کے لیے دلچسپی رکھتے ہیں۔ ہیڈ کوچ کے لیے لیول تھری کرکٹ کوچ کی اہلیت درکارہے۔ 4 مئی تک ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات