24 C
Lahore
Sunday, April 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے شروع

ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے شروع


کراچی(نیوزڈیسک)امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پالیسویں کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن اور دیگر شہروں میں ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کی کال دی گئی ہے، جس کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرین جمع ہونا شروع ہوگئے۔ڈونلڈ ٹرمپ مخالف مظاہروں کی کال 50501 موومنٹ نے دی ہے،50501 کا مطلب پچاس امریکی ریاستوں میں پچاس مظاہروں کی ایک تحریک ہے۔منتظمین کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے غیر جمہوری، غیر قانونی اقدامات پر احتجاجی مظاہروں کی کال دی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات