36 C
Lahore
Sunday, April 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںماڈرن کرکٹ کی اہم بات رنز بننے کی رفتار کم نہ ہو،...

ماڈرن کرکٹ کی اہم بات رنز بننے کی رفتار کم نہ ہو، سلمان آغا


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ماڈرن ڈے کرکٹ کی اہم بات یہ ہے کہ رنز بننے کی رفتار کم نہ ہو، اگر دوسری بیٹنگ ہے تو ضروری ہے کہ مطلوبہ رن ریٹ کے مطابق کھیلیں ، اگر پہلی بیٹنگ ہے تو اہم ہے کہ اپنے پار اسکور کو ذہن میں رکھ کر کھیلیں ، کبھی کبھار کوشش میں ناکامی ہو جاتی ہے جو کہ قابل قبول ہے جیو کو انٹر ویو میں سلمان آغا نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ہمارے پاس ایسے کھلاڑی ہیں جو ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل سکتے پیں،آنے والے ایونٹس میں امید ہے ہم ویسی ہی کرکٹ کھیلیں گے جیسا کہ لوگ ہمیں کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان ٹیم میں یہ ہی کلچر لانا ہے کہ ہم کنڈیشن کو ذہن میں رکھ کر کھیلیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات