28 C
Lahore
Sunday, April 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبابر اعظم سپر لیگ کے ابتدائی تین میچوں میں بری طرح ناکام

بابر اعظم سپر لیگ کے ابتدائی تین میچوں میں بری طرح ناکام


کراچی(اسٹاف رپورٹر) بابر اعظم پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی تین میچوں میں بری طرح ناکام رہے اور ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکے تین میچوں میں ان کے رنز کی تعداد تین ہے۔ بابر اعظم کوئٹہ کے خلاف صفر ،اسلام آباد کے خلاف ایک اورملتان کے خلاف دو رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات