30 C
Lahore
Sunday, April 20, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجیچیٹ جی پی ٹی کی نظر میں دنیا کے بدصورت ترین فونز

چیٹ جی پی ٹی کی نظر میں دنیا کے بدصورت ترین فونز


موبائل فونز کی دنیا میں کچھ فونز کو “بدصورت ترین” کہنا تھوڑا مزاح پر مبنی ہوتا ہے۔

لیکن کچھ فون واقعتاً ایسے ضرور گزرے ہیں جنہیں صارفین اور ناقدین نے ڈیزائن کے اعتبار سے انتہائی عجیب، غیر متناسب قرار دیا ہے اور چیٹ جی پی ٹی نے بھی انہیں ’بدصورت فونز‘ کی لسٹ میں شامل کیا ہے۔

ایسے فونز میں سے چند مشہور مثالیں درج ذیل ہیں:

1)    Nokia 7600

2)     Motorola V100

3)    Siemens Xelibri Series

4)    Vertu Signature Cobra

5)    Toshiba G450



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات