ایران امریکا ایٹمی مذاکرات، دوسرا دور آج ہوگا
ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور آج روم میں ہوگا، ایران نے اپنی یورینیم افزودگی پر کچھ حدود قبول کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کی ہے۔۔