30 C
Lahore
Sunday, April 20, 2025
ہومقومی خبریںاین ای ڈی یونیورسٹی میں ہزاروں طلبہ و طالبات کا فلسطین مارچ

این ای ڈی یونیورسٹی میں ہزاروں طلبہ و طالبات کا فلسطین مارچ


کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کےلیے فلسطین مارچ کیا۔

فلسطینی پرچم اٹھائے ہزاروں طلبہ و طالبات نے مارچ میں شرکت کی، طلبا نے احتجاج کےلیے کئی میٹر لمبا پرچم بھی تیار کیا تھا۔

شرکاء نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خاتمے کے مطالبات پر مبنی بینرز اٹھا رکھے تھے، طالبات نے اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں کے علامتی جنازے بھی اٹھا رکھے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات