26 C
Lahore
Thursday, May 8, 2025
ہومتعلیم اور صحت21 اپریل سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

21 اپریل سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز


فائل فوٹو۔

انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ عدیل تصور نے کہا کہ 21 اپریل سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

سربراہ انسداد پولیو پروگرام عدیل تصور کی زیر صدارت ایمرجنسی آپریشن سینٹر لاہور میں اجلاس ہوا، جس میں پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ کے مطابق خراب کارکردگی دکھانے کی کوئی گنجائش نہیں۔ مہم کے دوران حفاظتی ٹیکوں سے محروم بچوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات