35 C
Lahore
Saturday, April 19, 2025
ہومقومی خبریںہر الیکشن میں دھاندلی کا شور اٹھتا ہے، گورنر پنجاب

ہر الیکشن میں دھاندلی کا شور اٹھتا ہے، گورنر پنجاب


گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ہر الیکشن میں دھاندلی کا شور اٹھتا ہے۔

سردار سلیم حیدر خان نے ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی جنرل باڈی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہارنے والا احتجاج کرتا ہے جس سے حکومتی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو آگے لے جانے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں پارلیمانی نظام کو مضبوط کریں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات