33 C
Lahore
Friday, May 23, 2025
ہومقومی خبریںپارا چنار میں شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے متعدد مہمانوں...

پارا چنار میں شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے متعدد مہمانوں کی طبعیت خراب ہوگئی


فوٹو فائل

خیبر پختونخوا کے ضلع پارا چنار میں شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے متعدد مہمانوں کی طبعیت خراب ہوگئی۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد میں زیادہ تر بچے شامل ہیں، حالت غیر ہونے کی وجہ فوڈ پوائزننگ ہوسکتی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ تقریب میں دو سو سے زائد افراد شریک تھے، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات