35 C
Lahore
Saturday, April 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمئی سے تھائی لینڈ میں انٹری کے لئے ڈیجیٹل نظام کا نفاذ

مئی سے تھائی لینڈ میں انٹری کے لئے ڈیجیٹل نظام کا نفاذ


کراچی (اسد ابن حسن) اگلے ماہ یکم مئی سے تھائی لینڈ بھی ان ممالک میں شامل ہونے والا ہے جہاں آمد اور خروج کا عمل ڈیجیٹل کر دیا جائے گا۔ مذکورہ نظام کو تھائی لینڈ ڈیجیٹل أرائیول کارڈ (TDAC) کا نام دیا گیا ہے۔ مذکورہ نظام کے نفاذ کے بعد تھائی لینڈ آنے والے مسافروں کو پیپر لیس ویزا اپلائی کرنا اور پاسپورٹ پرآرائیول اور ڈیپارچر کی مہر ثبت نہ کرنا شامل ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات