22 C
Lahore
Tuesday, May 6, 2025
ہومقومی خبریںدرگاہ شہید مخدوم بلاول میں میت کی تدفین پر جھگڑا، 3 افراد...

درگاہ شہید مخدوم بلاول میں میت کی تدفین پر جھگڑا، 3 افراد زخمی


سندھ کے ضلع دادو  میں درگاہ شہید مخدوم بلاول میں پیر کی تدفین کیلئے ورثاء اور مریدوں میں جھگڑا ہوگیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پیر کی میت کی تدفین پر جھگڑا ہوا، جس میں 3 افراد زخمی ہوئے، مرحوم کے اہلخانہ درگاہ کے صحن میں تدفین کرنا چاہتے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرحوم کے ورثاء کا جھگڑا درگاہ کے مریدوں سے ہوا، تاہم درگاہ کے قریب مرحوم کی تدفین کر دی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات