35 C
Lahore
Saturday, April 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی وزیر خارجہ کو گرفتاری کا خوف، برطانیہ کا دورہ مختصر کردیا

اسرائیلی وزیر خارجہ کو گرفتاری کا خوف، برطانیہ کا دورہ مختصر کردیا


لندن (جنگ نیوز ) اسرائیلی وزیر خارجہ گڈیون سار نے اپنے وارنٹ گرفتاری کے باعث اپنا دوحہ،برطانیہ دورہ مختصر کردیا ۔ ایک روز قبل بر طانوی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے وارنٹ گرفتاری پرعمل درآمد کا مطالبہ کیا تھا ۔ گروپ نے اپنے سو شل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ گڈیون سار سنگین جرائم میں ملوث ہیں ۔لندن پولیس کو انہیں فوراًگرفتار کرنا چاہتے ۔ لندن میں قائم تنظیم گلان اور مندرجب فاؤنڈ یشن نے سار کے وارنٹ گرفتاری پر عملد رآمد کا مطالبہ کیا ہے ۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات