33 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکائنات امتیاز کمسن بیٹی کے ساتھ کرکٹ کمنٹری میں مصروف

کائنات امتیاز کمسن بیٹی کے ساتھ کرکٹ کمنٹری میں مصروف


لاہور (جنگ نیوز) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میں سابق ویمن کرکٹر کائنات امتیاز کمسن بیٹی کے ساتھ کمنٹری میں مصروف ہیں۔ 19 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والی کائنات نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ مشکل ضرور ہورہی ہے لیکن سب ممکن بھی ہے ، کرکٹر بسمہ معروف بیٹی کے ساتھ 2سال کرکٹ کھیلتی رہی ہیں اور میں اب کمنٹری کررہی ہوں۔کہ 10 ماہ کی بیٹی ہے، روئے گی تو سہی لیکن اس کے والد ساتھ موجود ہوتے ہیں، میری فیملی سپورٹ بہت مضبوط ہے، شوہر بہت ساتھ دے رہے ہیں، کبھی کبھار والدہ میرے ساتھ ہوتی ہیں، فیملی سپورٹ ہو تو کوئی بھی قربانی دی جا سکتی ہے اور کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات