34 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستانی و غیرملکی خواتین کرکٹرز کا واہگہ بارڈر کا دورہ، نعرے بھی...

پاکستانی و غیرملکی خواتین کرکٹرز کا واہگہ بارڈر کا دورہ، نعرے بھی لگائے


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی دعوت پرکرکٹ ورلڈکپ کوالیفائرز میں شریک ویمنز کرکٹرز و آفیشلز نے واہگہ بارڈر کا دورہ کیا، کھلاڑیوں نے پاکستانی پرچم اتارنے کی ولولہ انگیز تقریب دیکھی اور اس سے محظوظ ہوئے۔ پاکستانی و غیر ملکی خواتین کھلاڑیوں کے پاکستان زندہ باد اور جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگائے۔ رینجرز کے جوانوں کی زبردست پریڈ پر خوشی کا اظہار کیا، خواتین کھلاڑیوں اور آفیشلز نے پاکستان رینجرز پنجاب کے جوانوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات