30 C
Lahore
Sunday, April 20, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ اسحاق ڈار افغانستان کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار افغانستان کا دورہ کریں گے


وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے۔

وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا یہ پہلا دورہ افغانستان ہوگا۔ وزیر خارجہ دورے کے دوران افغان ہم منصب سے مذاکرات کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات