27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومتجارتی خبریںسوئی ناردرن نے 735 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے...

سوئی ناردرن نے 735 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست دے دی


سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 735 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست دے دی۔ 

چیئرمین اوگرا 18 اپریل کو سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس میں عوامی سماعت کریں گے۔ 

سماعت کے دوران اسٹیک ہولڈرز نرخ نہ بڑھانے جبکہ سوئی ناردرن گیس حکام نرخوں میں اضافے کے معاملے پر اپنا مؤقف دیں گے۔

جون سے پہلے اوگرہ نرخوں کا فیصلہ کرے گا، یکم جولائی سے گیس کا نیا ٹیرف لاگو ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات