22 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریںانٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت   10پیسے کم اور اوپن مارکیٹ میں 2پیسے بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں  45 پیسے کااضافہ،پاؤنڈ کی قیمت میں 1.18روپے کا اضافہ، بدھ کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں 10پیسے کی کمی سےڈالر کی قیمت خرید 280.60 روپے سے کم ہو کر 280.50روپے اور قیمت فروخت 280.80روپے سے کم ہو کر 280.70روپے ہو گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات