27 C
Lahore
Sunday, April 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںلاہور سے میچ، نیشنل اسٹیڈیم کے کراؤڈ میں معمولی اضافہ

لاہور سے میچ، نیشنل اسٹیڈیم کے کراؤڈ میں معمولی اضافہ


کراچی (نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل میں کراچی کے دوسرے میچ میں تماشائیوں کی تعداد میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندر کے درمیان میچ میں لگ بگھ چھ ہزار تماشائی اسٹیڈیم میں موجود تھے، جنہوں نے اپنی ٹیموں کی جرسیاں بھی زیب تن کر رکھی تھی ۔فخر زمان کی بیٹنگ کے دوران تماشائیوں نے قلندر کی جان ، فخر زمان کے نعرے لگائے، شان مسعود آؤٹ ہوکر واپس آئے تو ایک خاتون نے آواز لگائی،کب دکھاؤ گے اپنی شان۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات