30 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسابق ویمن کرکٹر کائنات امتیاز 10 ماہ کی بیٹی کے ساتھ کمنٹری...

سابق ویمن کرکٹر کائنات امتیاز 10 ماہ کی بیٹی کے ساتھ کمنٹری میں مصروف


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں سابق ویمن کرکٹر کائنات امتیاز 10 ماہ کی بیٹی کے ساتھ کمنٹری میں مصروف ہیں۔

کوالیفائر میچز میں انہیں مسلسل کمنٹری کرنا پڑتی ہے۔ کائنات امتیاز ڈرنکس اور اننگز بریک میں بچی کی دیکھ بھال کےلیے پہنچ جاتی ہیں جبکہ ان کے شوہر بیٹی کو قذافی اسٹیڈیم کی فار اینڈ بلڈنگ میں بہلاتے رہتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات