27 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومتجارتی خبریںٹریکٹر کی فروخت میں 9 ماہ میں 34 فیصد کمی

ٹریکٹر کی فروخت میں 9 ماہ میں 34 فیصد کمی


—فائل فوٹو

پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 9 مہینوں میں ٹریکٹر کی فروخت میں 34 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان آٹو مینوفیکچرر ایسو سی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے 9 ماہ میں 2 لاکھ 32 ہزار 230 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 34 فیصد کم ہے۔

گزشتہ سال اسی مدت میں ساڑھے 3 لاکھ سے زائد ٹریکٹرز کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

ایسو سی ایشن کے ریکارڈ کے مطابق اس سال فروری کے مقابلے میں مارچ میں ٹریکٹرز کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر معمولی اضافہ ہوا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات