پاکستانی لڑکے ندال کا اب اونیجا سے محبت کا اعتراف
پاکستانی لڑکے ندال احمد کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن تو واپس امریکا پہنچ گئیں۔ ان کے واپس جانے کے بعد اب ندال احمد پہلی بار منظر عام پر آگئے اور اپنے خیالات بھی پیش کر دیے۔۔