25 C
Lahore
Sunday, May 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا...

اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ


فوٹو: اسکرین گریب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ 

ایونٹ کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو یکرفہ مقابلے کے بعد ہرادیا تھا۔ 

دوسری جانب پشاور زلمی کو ایونٹ کے اپنے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں بھاری مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات