38 C
Lahore
Tuesday, April 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںارشد ندیم بھارتی اولمپکس ویب سائٹ پر آویزاں

ارشد ندیم بھارتی اولمپکس ویب سائٹ پر آویزاں


کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارتی اولمپکس ویب سائٹ نے 2024اولمپکس گیمز کے پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کی کار کردگی کا اعتراف کرلیا،بھارت نے اپنے نوجوانوں کےلیے موٹیویشنل ویڈیو کے طور پر ارشد ندیم کی ویڈیو بھی شیئر کی اور پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو واحد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھروایتھلیٹ ارشد ندیم کی کارکردگی کو سراہا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات