30 C
Lahore
Saturday, May 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںگالف، شبیر کی برتری برقرار

گالف، شبیر کی برتری برقرار


کراچی (اسٹاف رپورٹر) جے اے زمان اوپن گالف چیمپئن شپ کے مین پروفیشنل کیٹیگری کے تیسرے راؤنڈ کے اختتام پر مارگلہ گولف کلب کے محمد شبیر کی برتری برقرار ہے۔لاہورمیں راولپنڈی جمخانہ کلب کے محمد منہاج دوسرے جبکہ لاہور کے مطلوب احمد تیسرے نمبر پر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات