27 C
Lahore
Tuesday, April 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمغربی بنگال میں متنازع وقف بل کیخلاف دو روز سے مظاہرے، 3...

مغربی بنگال میں متنازع وقف بل کیخلاف دو روز سے مظاہرے، 3 افراد ہلاک


تصویر سوشل میڈیا۔

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں متنازع وقف بل کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، کولکتہ سے بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع مرشدآباد میں مظاہرے روکنے کےلیے فوج تعینات کی گئی۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع مرشد آباد میں دو روز سے ہونے والے مظاہروں میں 3 افراد ہلاک ہوئے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق مظاہروں اور ہنگامہ آرائی کے دوران 150 سے زائد افراد گرفتار کیے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے متاثرہ علاقوں میں پیرا ملٹری بارڈر فورس تعینات کرنے کا حکم دی ہے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے لوگوں سے تحمل کی اپیل کی ہے۔ ممتابنرجی نے متنازع وقف بل ریاست میں نافذ نہ کرنے کا اعلان کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات